L-Methyl Folate (USP……………………………….1mg
DHA (USP) ……………………………………….200mg
Methylcobalamin (USP)………………………1500mcg
Pyridoxine (USP)……………………………………5mg .
| English | اردو (Urdu) |
|---|---|
|
Nerve Weakness & Neurological Issues
Vitamin B12 and B6 help maintain nerve health and support neurological function.
|
اعصابی کمزوری اور نیورولوجیکل مسائل
B6 اور B12
اعصاب کی صحت برقرار رکھنے میں مدد گار ہیں۔۔
|
|
Brain Health & Memory
DHA supports brain development, memory and focus.
|
دماغی صحت اور یادداشت
دماغی ترقی، یادداشت اور
فوکس بہتر بناتا ہے۔
DHA
|
|
Pregnant Women
Folate is essential for fetal growth and helps prevent neural tube defects.
|
حاملہ خواتین
Folate
بچے کی نشوونما اور نیورل ٹیوب ڈیفیکٹس سے بچاؤ کیلئے ضروری ہے۔
|
|
Anemia
D-One,Helps reduce anemia caused by Folate or Vitamin B12 deficiency.
|
انیمیا
B12 یا Folate _D-One
کی کمی سے پیدا ہونے والی خون کی کمی (انیمیا) کو کم کرنے میں مدد کرتا ہے۔
|
|
Heart Health
Vitamin B6 and B12 lower homocysteine levels and DHA reduces triglyceride, reducing risk of heart disease.
|
دل کی صحت
ہوموسسٹین لیول کم کر کے۔
B6 اور B12
triglycerid_DHA اور
لیول کم کر کےدل
بیماری کے خطرے کو کم کرتے ہیں۔
|
|
Aging Individuals
Supports individuals with deficiencies of B12 and DHA.
|
بڑھتی عمر کے افراد
کی کمی والے افراد کی معاونت کرتا ہے۔
B12 اور DHA
|
|
Diabetic Patients
Vitamin B12 helps reduce nerve weakness (Diabetic Neuropathy) and supports nerve health. DHA supports insulin sensitivity, reduces oxidative stress and protects against complications like neuropathy and diabetic retinopathy.
|
ذیابیطس کے مریض
D-One
اعصابی کمزوری
کو کم
کرنے میں
مدد گار ہے۔
انسولین کی
حساسیت کو کم
کرتا ہے۔
اکسیڈیٹیو
تناؤ کو کم کرتا ہے
اور
نیوروپتی زیابیطس ریٹینو پیتھی جیسی پیچیدگیوں سے بچاتا ہے۔
|
|
Eye Patients
DHA supports healthy vision and maintains eye health; vitamin B12 supports nerve health.
|
آنکھوں کے مریض
DHA اور B12
آ نکھوں
کی
صحت برقرار رکھنے میں مدد گارہے
اور
اعصابی کمزوری
کو کم کرنے میں مدد گار ہے۔
|
|
Old Age Patients
Supports memory, nerves, heart and eye health, reducing aging effects.
|
بزرگ افراد
D-One
یاد داشت، اعصاب، دل اور آنکھوں کی صحت کو سپورٹ
کرتا ہے۔
|
|
Immunity Support
B6 and Folate strengthen the immune system.
|
مدافعتی نظام کی حمایت
مدافعتی نظام کو مضبوط کرتے ہیں
Foiate اور B6
|
|
Mood & Anxiety
B6 regulates neurotransmitters, improving mood and reducing anxiety.
|
موڈ اور بے چینی
B6 Vitamin
نیورو ٹرانسمیٹرز کو ریگولیٹ کرکے موڈ کو بہتر کرتا ہے۔
اور بے چینی کو کم کا ہے۔
|
|
Energy & Fatigue
B12 and Folate boost energy and reduce fatigue.
|
توانائی اور تھکان
توانائی بڑھاتے ہیں اور تھکان کم کرتے ہیں
B12 اور Folate
|
|
Joint Health
DHA reduces inflammation and supports joint flexibility.
|
جوڑوں کی صحت
سوزش کم کرتا ہے اور جوڑوں کی لچک کو سہارا دیتا ہے۔ DHA
|
|
Hormonal Balance
B6 regulates hormones, reducing PMS symptoms in women.
|
ہارمونل توازن
B6 Vitamin
ہارمونس ریگولٹ کرتا ہے خاص طور
پر خواتین میں
پی ایم سی
علامات کو کم کرتا ہے
|
|
Bone Health
B6 and Folate support calcium metabolism and strengthen bones.
|
ہڈیوں کی صحت
B6 اور Folate
کیلشیم میٹا بولزم کو سپورٹ کرتے ہیں اور ہڈیوں کو مضبوط بناتے ہیں۔
|
|
Blood Circulation
B12 and Folate aid red blood cell production improving circulation.
|
خون کی گردش
Folate ور B12
سرخ خلیات کی پیداوار میں مدد دیتے ہیں اور گردش کو بہتر بناتے ہیں
|
|
Anti-Inflammatory Effect
DHA reduces inflammation, supporting brain, heart and joint health.
|
سوزش مخالف اثر
DHA
سوزش کو کم
کرتا ہے اور دماغ، دل اور جوڑوں کی صحت کی حمایت کرتا ہے۔
|
|
ENT
This formulation maximizes neural performance through potent neuroprotective,
regenerative and anti-inflammatory effects, accelerates nasal and pharyngeal mucosal
regeneration, and ensures durable clinical protection of the auditory and vestibular systems.
|
ENT
یہ فارمولا نیورل کارکردگی کو زیادہ سے زیادہ بناتا ہے — نیوروپروٹیکٹو، ری جنریٹو اور سوزش مخالف اثرات کے ذریعے، نزلہ و حلق کے مخاطی بافتوں کی بحالی کو تیز کرتا ہے اور سماعتی و توازن کے نظام کی پائیدار کلینیکل حفاظت کو یقینی بناتا ہے۔
|
حمل کے دوران: Folate اور DHA بچے کی دماغی و اعصابی نشوونما کے لیے ضروری ہیں۔ Folate، نیورل ٹیوب ڈیفیک(Neural tube defect) سے بچاؤ میں مدد دیتا ہے۔
دودھ پلانے والی مائیں: DHA بچے کی دماغی صحت کے لئے اہم ہے
پیریڈ اور ہارمونی تبدیلیاں: B12 اور B6 موڈ ریگولیشن میں مدد دیتے ہیں۔
اعصاب کی کمزوری: B12اور B6 اعصاب کو سپورٹ کرتے ہیں۔
:(Anima)خون کی کمی
Folate اورB12 کی کمی سے پیدا ہونے والے انیمیا کو کم کرنے میں مدد کرتا ہیں ۔
دماغی نشوونما: DHA یادداشت اور سیکھنے کی صلاحیت بہتر کرتا ہے۔ اور دماغی صحت کے لئے اہم ہے۔
یادداشت اور ڈیمنشیا : B12 اور DHA دماغی کمزور اور یادداشت کی کمی کے خلاف مدد گار ہو سکتا ہے۔
وٹامن B12 اور B6 اوہوموسسٹین لیول (یہ ایک ایسا عنصر ہے جو دل کی بیماری کا خطرہ بڑھاتا ہے ) کم کرنے میں مدد کرتا ہے ۔
D-One بہتر بلڈ فلو اور دل کی صحت کو سپورٹ کرتا ہے۔
triglyceride ،DHA لیول کم کر کےدل کی بیماری کے خطرے کو کم کرتا ہیں۔
:Diabetic Neuropathy (شوگر سے اعصاب کی کمزوری)
Methylcobalaminاور Vitamin B6
شوگر سے اعصاب کی کمزوری میں فائدہ مند ہے ۔
B-Vitamin اورDHA شوگر سے متعلق کمزوری اور تھکن کم کرنے میں مدد کرتا ہے ۔
DHA، انسولین کی حساسیت (sensitivity ) کو کم کرتا ہے۔ glucose levels کو کم رکھنے میں مدد دیتے ہیں۔
D-One اکسیڈیٹیو (oxidative) تناؤ کو کم کرتا ہے اور نیوروپتی (neuropathy) اور زیابیطس ریٹینو پیتھی (diabetic retinopathy) جیسی پیچیدگیوں سے بچاتا ہے۔
D-One مدافعتی نظام کو مضبوط کر کے انفیکشن کے خطرے کو نمایاں حد تک کم کرتا ہے۔
D-One خلیوں کی مرمت اور نئی خلیہ سازی کے عمل کو تیز کر کے کیموتھراپی (Chemotherapy) اور ریڈیوتھراپی (Radiotherapy) کے بعد تیزی سے صحت یابی میں مدد دیتا ہے۔
D-One کمزوری، تھکن اور وزن کی کمی کو واضح طور پر کم کر کے مریض کو زیادہ متحرک رکھتا ہے۔
D-One خون کی روانی اور غذائی اجزاء کی ترسیل کو بہتر بنا کر زخموں اور ٹشوزکی صحت یابی کا عمل تیز کرتا ہے۔
D-One جسمانی طاقت اور ذہنی سکون کو بہتر بنا کر مریض کی زندگی کے معیار کو بلند کرتا ہے۔
D-One ریٹینا کو غذائیت دے کر نظر کو تیز اور صاف رکھتا ہے۔
D-One آکسیڈیٹو اسٹریس (oxidative stress) کم کر کے میکولر ڈی جنریشن (macular degeneration) اور آنکھوں کے بڑھاپے کے عمل کو سست کرتا ہے۔
D-One آپٹک نرو (optic nerve) کی صحت بہتر بنا کر آنکھ سے دماغ تک سگنل کے نظام کو مضبوط کرتا ہے۔
رات کو نظر نہ آنے (نائٹ بلائنڈنس) اور دھندلی نظر کو روکنے میں مدد دیتا ہے۔
D-One خون کی روانی کو بہتربنا کرآنکھوں کو زیادہ آکسیجن اورغذائیت فراہم کرتا ہے۔
کیلشیم اور فاسفورس کے جذب کو متوازن کر کے ہڈیوں کی مضبوطی اور معدنی کثافت کو بہتر بناتا ہے۔
اوسٹیوبلاسٹ کی سرگرمی کو بڑھا کر نئی ہڈی بننے کے عمل کو تیز کرتا ہے۔
آسٹیوپوروسس (Osteoporosis) اور بار بار ہڈی ٹوٹنے کے خطرے کو نمایاں حد تک کم کرتا ہے۔
کولیجن کی پیداوار کو بڑھا کر ہڈیوں کو زیادہ مضبوط اور لچکدار بناتا ہے۔
جوڑوں کے درد، سختی اور سوزش کو واضح طور پر کم کرتا ہے۔
پٹھوں اور ہڈیوں کی مجموعی صحت کو بہتر بنا کر حرکت اور زندگی کے معیار کو بہتر کرتا ہے۔
D-One اعصابی نظام کی فعالیت کو زیادہ سے زیادہ بناتے ہوئے نیورو پروٹیکٹو (Neuroprotective)،
ری جنریٹو (Regenerative) اور اینٹی انفلیمیٹری (inflammatory) اثرات فراہم کرتی ہے
D-One ناک و گلے کی (Mucosal Regeneration) کو تیز کرتی ہے
Vestibular System Auditory کو اعلیٰ ترین Functional Integrity او دیرپ Clinical Protentional فراہم کرتی ہے۔
توانائی کے لیے اور تھکن کو کم کرنا ( B12 خون کے خلیے اور توانائی کے لیے اہم ہے)
B وٹامنز دماغی توانائی میں اضافہ کرتے ہیں۔ اور دماغی توجہ اور موڈ کو بہتر بناتا ہے۔
DHA دماغی صحت کے لئے اہم ہے۔
وٹامن (Methylcobalamin) B12 اور( Pyridoxine) B6 اعصاب کو صحت مند رکھن میں مدد گار ہیں۔
triglyceride ،DHA لیول کم کر کےدل کی بیماری کے خطرے کو کم کرتے ہیں۔
WhatsApp us